ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

معروف اداکار اور مزاح نگار انورمقصود بھی کرونا کا شکار ہو گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی ناموراداکار اور مزاح نگار انورمقصود کو بھی کرونا ہو گیا ، ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آرٹس کونسل احمد شاہ تصدیق کرتےہوئے بتایا ہے کہ اداکار انور مقصود کا کورونا رپورٹ پازیٹو آئی ہے جبکہ ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز کی

ہدایت کے بعد انور مقصود نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے ۔اس سے قبل اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا اور وہ بھی قرنطینہ میں ہیں۔ انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھاجبکہ اپنے چاہنے والوں کو ہدایت کی تھی کہ کرونا سے بچائو کی تمام حفاظتی تدابیر اپنائیں تاکہ اس بیماری کا ڈٹ کرمقابلہ کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…