بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈمین کی کیپ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی، جانئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

سڈنی(این این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر سر ڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سر ڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدی۔ سرڈان

بریڈ مین کی ڈبیوکیپ ایک ہفتہ نیلامی میں رکھی گئی لیکن ریزرو پرائز تک پہنچ سکی، ڈان بریڈمین کی ڈیبیو کیپ ایک سے دو ملین آسٹریلوی ڈالرمیں نیلام ہونے کی توقع تھی۔سر ڈان بریڈ مین کو 1928 میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیپ پیش کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…