جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا، کراچی پولیس چیف کا بڑا اعتراف

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے سرمایہ کاروں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا

کہ تھانے کو بجٹ کے پیسے دیے جانے تک تھانہ کلچر ختم نہیں ہوگا، پہلی بار تھانوں کو بجٹ ملا ہے جس پر سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں۔کراچی پولیس چیف نے اعتراف کیا کہ کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…