پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی+ مانیٹرنگ)حکومت خیبر پختونخوا کے ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP) کا ایک خصوصی اجلاس پیر کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی شکیل قادر خان کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔

اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے اراکین اور متعلقہ محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کی ترقی کیلئے سڑکوں اور زراعت کے شعبوں میں دو منصوبوں پر غوروخوض کیا گیا۔ پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں 276,688.104 ملین روپے مالت کے دو منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ سڑکوں کے شعبے میں پشاور ڈی آئی خان موٹروے کی ڈیزائن اور تعمیر کی منظوری جبکہ زراعت کے شعبے میں سوات میں زرعی یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دی گئی۔ ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی منظوری دے دی گئی، یہ موٹر وے 360 کلومیٹر طویل ہو گی اور اس پر 270 ارب روپے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اس موٹر وے کا آغاز پشاور میں چمکنی سے ہو گا اور یہ ڈی آئی خان تک جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…