بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

139چالانوں والی نادہندہ موٹر سائیکل پکڑی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب ٹریفک وارڈن نے 139 چالانوں والی نادہندہ موٹرسائیکل پکڑلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف سیف سٹیز اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں، اور اسی کارروائی کے دوران لاہور میں 139 چالانوں والی نادہندہ موٹر سائیکل پکڑی گئی۔ترجمان ٹریفک پولیس کے

مطابق سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب ٹریفک وارڈن نے موٹرسائیکل کو پکڑا اور اتھارٹی کی نشاندہی پرڈولفن پولیس نے موٹرسائیکل کوتھانہ ڈیفنس بی میں بند کروا دیا، موٹرسائیکل مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 27 ہزار 800 روپے ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 5 یا زائد ای چالان نادہندہ گاڑی مالکان کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…