جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

خاتون حمیز ہ مختیار نے قومی کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی، سنگین الزامات عائد

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)خاتون حمیز ہ مختیار نے قومی کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی۔گزشتہ روز بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس پر خاتون حمیزہ مختیار نے بابر اعظم پر ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔ خاتون کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ مخالف پارٹی کی جانب سے

دھمکی آمیز مسیجز موصول ہو رہے ہیں۔ بابر اعظم کیخلاف دھمکیاں دینے کا مقدمہ بھی درج کیا جائے۔حمیزہ کے وکیل نے بابر اعظم کے وکیل کے وکالت نامے پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کے وکلا ء نے جعلی دستخط شدہ وکالت نامہ جمع کرایا۔  بابر اعظم بیرون ملک جانے سے پہلے وکالت نامہ سائن کر کے گئے؟۔ عدالت نے دونوں درخواستیں 23 دسمبر تک ملتوی کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…