پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا چنائو شروع  پی ٹی آئی نے پنجاب سے 5نام فائنل کر لیے  

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لئے پنجاب سے امیدواروں کے چنائو کا عمل شروع کردیا ،11میں سے 5نام فائنل کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے 5اہم رہنمائوں کو پنجاب

سینیٹ انتخابات کے لئے ٹکٹ دئیے جائیں گے ۔ ان ناموں میں ذوالفقار علی بخاری ، شہزاد اکبر ، سیف اللہ نیازی ، اعجاز چوہدری اور علی ظفر ایڈووکیٹ شامل ہیں جبکہ خواتین اور قلیت کی سینیٹ نشست کیلئے پارٹی کی مشاورت جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…