اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عر ب کا پیلس نواز شریف کا منتظر۔۔برطانیہ سے نکالنے کی صورت میں سابق وزیر اعظم کیلئے اگلی منزل کا انتخاب کرلیا گیا‎

datetime 21  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کی وطن واپسی ، برطانیہ پر عالمی دبائو ، نواز شریف کو پاکستان واپس نہ بھیجا جائے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دوست ممالک کی جانب سے بھر پور حمایت حاصل ہے جن میں سعودی عرب بھی شامل ہے ۔

برطانیہ کسی صورت نواز شریف کو پاکستان حوالے نہیں کرے گا ۔ سینئر تجزیہ کار کہنا تھا کہ میرے مطابق عدالت سے بھی نواز شریف کی واپسی کیلئے اجازت نہیں ملے گی ۔ پاکستان کو برطانیہ کی عدالت میں جانا پڑ گا اور نواز شریف کی چوری کا بتانا پڑے گا ۔ نواز شریف کے معاملے پر اسرائیل اور انڈین لابھی سرگرم ہے ان کی بھی یہی خواہش ہے کہ نواز شریف کو پاکستان نہ بھیجا جائے ۔ ایسی صورتحال میں اگر نواز شریف کا ویزہ ایکسپائر ہو جاتا ہے اگر برطانیہ انہیں ملک سے جانے کا کہتا ہے تو ان کی اگلی منزل سعودی عرب کا پیلس ہو گی اور انہیں وہاں ویلکم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے اس وقت تعلقات مختلف ہیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…