منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر کس ملک چھٹیوں پر روانہ ہو گئے ، حیران کن انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصو صی شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہلی ہو یا کورونا پر سیاست، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے، بلاول اپنا لوٹا ہوا مال بچانے کی مہم پر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ کراچی میں

کورونا مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 21.80 فیصد ہے، حیدرآباد 19.03 فیصد مثبت کیسز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 7.78 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر امریکا میں چھٹیوں پر ہیں، سندھ کے عوام بے یارو مدد گار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…