استعفے ہونگے ، دھرنا ہو گا اور نہ ہی لانگ مارچ ،اپوزیشن جماعتوں کیلئے کیاکام کرنا مشکل ہو جائے گا ، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

20  دسمبر‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے اپوزیشن کے استعفے ہونگے ، نہ دھرنااورلانگ مارچ ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہاانہوں نے فروری میں لانگ مارچ کرنا تھا مگر اب یہ یکم فروری کو

لانگ مارچ کی تاریخ دینگے تو پھر یہ مارچ یا اپریل میں ہوگا، اس وقت تک سینٹ کے الیکشن تو ہوچکے ہونگے ،جب سینٹ کے الیکشن ہوجائینگے تو پھر یہ حکومت کو ہٹا کیسے سکیں گے ،عمران خان آئوٹ نہیں ہوا،اپوزیشن خود کو تسلی دینے اوراپنے کارکنوں کو سرگرم رکھنے کیلئے باتیں کررہی ہے ، پنجاب میں ن لیگ کے 18ارکان نے سپیکر کیلئے پرویز الٰہی کوووٹ دئیے تھے ،اگر عمران خان پرویز الٰہی سے بنا کر رکھتے تووہ 40سے پچاس ارکان توڑ کر دیتے ،انہوں نے پہلے دن ہی محاذ آرائی شروع کردی کہ مونس الٰہی کو میں نے وفاقی وزیر نہیں بنانا،یہ کس میرٹ کی بات کرتے ہیں

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…