بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

میں ن لیگ کے اس عہدے پر کام نہیں کر سکتا لیگی سینئر ہنما ایاز صادق نے معذرت کر لی

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق نے ن لیگ لاہور کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کر لی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میری توجہ میرے حلقے اور پارٹی دیگر امور پر مرکوز ہے ، اس لیے یہ صدارت کسی نوجوان کو سونپی جانی چاہیے ۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک کی صحت خرابی کی وجہ سے عہدہ اپنے پاس نہیں رکھنا چاہتے ۔ ان کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ وہ 2 دہائیوں سے اس عہدے پر کام کر رہے ہیں ، تاہم ان کی صحت خرابی کی وجہ سے وہ یہ عہدہ مزید نہیں سنبھال سکتے جبکہ وہ پہلے صدارت چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…