پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے وفاق سے 30ارب روپے کا صوبائی حصہ مانگ لیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور ( این این آئی )پنجاب حکومت نے وفاق سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لئے 30ارب روپے کا صوبائی حصہ مانگ لیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فنڈز صوبہ میں نئے ہسپتالوں کی تعمیر، روڈ سیکٹر سمیت دیگر منصوبوں کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔پنجاب میںلاہور سمیت دیگرشہروں میں وفاق کی شراکت سے شروع

ہونے والے منصوبوں کی مالیت 50ارب روپے ہے۔ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ منصوبوں کی تکمیل کیلئے وفاق پنجاب حکومت کو فنڈ مہیا کرے گا۔ وفاق نے پنجاب کو 30ارب روپے کی فنڈنگ کرنا ہے جو نئے سرکاری ہسپتالوں کی تعمیر اور روڈ سیکٹر کے بیشتر منصوبے کیلئے استعمال کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…