پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ڈی جی پٹرولیم شفیع آفریدی کو ڈنگرڈاکٹرکہنے پر ویٹنری ڈاکٹرز شدید برہم، معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ڈی جی پٹرولیم ڈویژن سے متعلق بیان پر ویٹنری ڈاکٹرز نے سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے ۔سابق سیکریٹری ویٹنری کونسل وسابق مالیاتی مشیرڈاکٹرعلمدارحسین ملک نے ایک بیان میں کہا

ہے کہ سابق وزیراعظم کا ویٹنری ڈاکٹرزسے متعلق بیان انتہائی تضحیک آمیزہے، شاہد خاقان عباسی تضحیک آمیزبیان پرمعافی مانگیں۔یاد رہے شاہد خاقان عباسی نے ڈی جی پٹرولیم شفیع آفریدی سے متعلق ڈنگرڈاکٹرکے الفاظ استعال کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…