پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی، مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب محبین کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے، مکمل صحت یابی کے لئے ابھی مزید آپ سب کی دعاؤں کا

محتاج ہوں، اللہ کریم اپنی رحمت سے اس وباء سے انسانیت کو خلاصی نصیب فرمائیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مولانا طارق جمیل کا کوروناٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں سی ایم ایچ میں داخل کرا دیا گیا تھا جہاں وہ اب بھی زیر علاج ہیں ان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے اور ان کی دوائیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…