پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے مری ، ہنزہ و دیگر مقامات پر جانے والے سیاحوں کو پیشگی خبر دار کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سردرہنے جبکہ پنجاب کے

میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیددھند کا امکان ہے،اس دوران خطہ پو ٹھوہارسمیت پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں کہر پڑنے کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور خشک جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا ،شمالی بلو چستان ،شمالی علاقہ جات اور کشمیر میں شدید سرد رہا۔رپورٹ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 16،استور منفی 12 ، سکردو منفی 11،گوپس، کالام منفی 10، ہنزہ منفی 9،گلگت ، بگروٹ منفی 8،سری نگر، دیر، قلات منفی6، پاراچنار منفی5، کوئٹہ،راولاکوٹ اور مری میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…