بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات اس تاریخ تک کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے دو ٹوک بات کر دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن کا قانون موجود ہے انتخابات کیلئی الیکشن کمیشن کے پاس تیس دن ہوتے ہیں۔ الیکشن

کمیشن کے مطابق گیارہ مارچ کو سینیٹ کے نصف ارکان ریٹائرڈ ہوجائیں گے اور بارہ مارچ کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اور حلف ہونا ہے۔حکومت نے فروری میں سینیٹ الیکشن اور اوپن بیلٹ کیلئے سپریم کورٹ سے رہنمائی لینے کا اعلان کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…