ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بزدار حکومت اڑھائی سالوں میں مستحق فنکاروں کے کروڑوں کے فنڈ ہضم کرگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مستحق فنکاروں کودربدر کرنے کا کریڈٹ عثمان بزدار کوجاتا ہے،بزدار حکومت اڑھائی سالوں میں مستحق فنکاروں کے 20کروڑ کے فنڈ ہضم کرگئی۔

فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہاکہ شہبازشریف حکومت نے پہلی مرتبہ مستحق فنکاروں کیلیے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ قائم کیا،شہبازشریف نے پانچ سال فنکاروں کو ماہانہ بیس ہزار کے امدادی چیک دئیے۔عثمان بزدار نے آتے ہی پہلے سالانہ فنڈز میں کمی کی پھر فیاض چوہان نے تھیٹر کی من پسند اداکاروں خوشامدی چیک تقسیم کیے۔آج بزدار حکومت مستحق فنکاروں کو ماہانہ پانچ ہزار کے چیک دے رہی ہے وہ بھی فرمائشی فنکاروں کو چیک دیے جارہے ہیں۔اس ناپاک حکومت نے بیروزگار فنکاروں کو بھی نہیں بخشا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…