پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

” آ پ کو اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کا نام لینے کی ضرورت کیوں پیش آئی ،صحافی کے سوال پر ن لیگی رہنما رانا ثنا ء اللہ کا حیران کن جواب

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ بھی یہی ہے کہ خواہ کوئی کردار ہو یا ادارہ ہو ،پارلیمنٹ کا کوئی سیاستدان یا غیر سیاستدان ہو ، وہ اپنے آپ کو آئینی کردار تک محدود کرے اور

اس ملک کو آئین اور قانون کے مطابق چلایا جائے ،عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق صحافی کے سوال پر رانا ثنا ء اللہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ پاکستان مسلم لیگ پر تنقید کرتے ہیں تو اس میں نواز شریف کا نام استعمال کر لیں تو دونوں میں کوئی فرق تو نہیں ہے کیونکہ ن لیگ ہی نواز شریف ہے ۔ اگر آپ پی ایم ایل این کا نام لیں تو بھی وہ بنتا اور اگر ان کا نام لیں تو بھی پی ایم ایل این کا نام ہی آتا ہے ۔ ان چیزوں سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لاہور جلسے میں جو تقریر کی انہوں نے تو وہاں پر کسی کا نام نہیں لیا، تو کیا جو بات وہ کہنا چاہتے تھے وہ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آئی ، بلکہ لوگ زیادہ آسانی سے بات کو سمجھ گئے ، نام لینے سے جتنی سمجھ آئی تو اس دن نام نہ لینے سے زیادہ سمجھ آئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…