پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی ایم کا ایک اور رہنما گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پشتون تحفظ موؤمنٹ کے جلسے کا انعقاد کرنے گرفتار کرنے والے آرگنائزر کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نور اللہ ترین نے 6 دسمبر کو سہراب گوٹھ کے قریب پشتون تحفظ موؤمنٹ کا جلسہ منعقد ہوا تھا، وہاں پرمرکزی اسٹیج سے پاکستان اور

پاک فوج کے خلاف تقاریر ہوئیں ۔ پی ٹی ایم کے پروگرام کیخلاف کراچی کے علاقے سہراب کوٹھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت قائدین اور کارکنان شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل علی وزیر کو پشاور سے علاقے سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…