جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

مریم نواز کے پاس 2طاقتور لوگوں کی 6 سے زائد غیراخلاقی ویڈیوز موجود ہونے کا انکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کے پاس ملکی 2طاقتو ر ترین شخصیات کی6غیر اخلاقی ویڈیوز موجود ہیں ، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ

مریم نواز کے دو طاقتور لوگوں کی چھ غیر اخلاقی ویڈیوز موجود ہیں لیکن ن لیگ ان ویڈیوز کو منظر عام پر نہیں لائے کیونکہ انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آپ ایک چلائیں گے تو بدلے میں 10ویڈیوز چلائی جائیں گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے اپنے بیان میں بالکل ٹھیک کہاہے کہ ان کے پاس ویڈیوز موجود ہیں جو بہت خطرناک بھی ہیں ۔ سینئر صحافی نے ویڈیوز کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ ان ویڈیوز کی چار چار کاپیاں پاکستان ،امریکا اور لندن میں پہنچ گئیں ہیں ۔ عارف حمید بھٹی نےکہا ہےکہ یہ ویڈیوز اس قدر خوفناک ہیں کہ کوئی بھی ٹی وی چینل انہیں چلانے سے گریز کرے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…