بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) حکومت سندھ نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اس ضمن میں ذمہ دار

ذرائع نے بتایاکہ صوبہ سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لیے 30 ہزار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔پہلے مرحلے میں پرائمری اورجونیئرایلیمنٹری اسکولوں کے اساتذہ کی بھرتیاں کی جائیں گی۔اساتذہ کی بھرتیوں کے حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام امیدواران کے تحریری ٹیسٹ لیے جائیں گے۔محکمہ تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ اساتذہ کی بھرتیوں میں خواتین، اقلیت اور خصوصی کوٹے کا بھی خیال رکھا جائے گا اور اس ضمن میں موجود قوانین پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ دنوں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران ہدایت کی تھی کہ خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…