پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آپ کی والدہ کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا، نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی خط

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ اپنے تعزیتی خط میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ آپ کی والدہ کے انتقال

پر بہت افسوس ہوا،2015میں مختصر دورے میں آپ کی والدہ سے ملا تھا۔ نریندرمودی نے کہا کہ آپ کی والدہ کی سادگی بہت متاثر کن تھی۔بھارتی ہائی کمشنر نے11دسمبرکو تعزیتی خط مریم نواز کو بھجوایا، بھارتی ہائی کمشنر نے مریم نواز کو تعزیتی خط نوازشریف تک پہنچانے کی درخواست کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…