بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ای اواور یوفون کے صدر راشد خان انتقال کر گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ای اواور یوفون کے صدر راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔راشد خان نے 2019 میں پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ای او کا عہدہ سنبھالا۔پی ٹی سی ایل گروپ کی جانب سے مرحوم کی فیملی سے دلی ہمدردی اور گہر ی تعزیت کا اظہار کیا گیا ، دریں اثنا وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق

نے پی ٹی سی ایل، یوفون کے صدر راشد خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ راشد خان ایک نہایت قابل اور تجربہ کار شخص تھے جنھوں نے پیشہ ورانہ طریقے سے اپنی خدمات انجام دیں۔ امین الحق نے کہاکہ راشد خان کا اچانک انتقال پی ٹی سی ایل، یو فون اور تمام منسلک اداروں کیلئے صدمے سے کم نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…