پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع

datetime 17  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف 25 ارب کی منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ سے تحقیقات کوٹ لکھپت جیل میں ہوں گی، آئی جی جیل خانہ جات کو خط میں تمام انتظامات

کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ اپوزیشن رہنمائوں سے تحقیقات ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ کرے گا۔ شہباز شریف پر اپنے بیٹوں کی سرپرستی کا بھی الزام ہے۔واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز قومی احتساب بیورو کے دائر کردہ ریفرنسز میں لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…