بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کا 31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے قبل جلسے اور ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے قبل جلسے اور ریلیاں نکالنے کا نیا شیڈول تیار کرلیا ۔پی ڈی ایم ریلیوں کے مجوزہ شیڈول پر رکن جماعتوں سے رائے مانگ لی گئی ،

پی ڈی ایم کی پہلی ریلی 24 دسمبر کو بہالپور میں ہوگی۔ مجوزہ شیڈیول کے مطابق پی ڈی ایم 24 دسمبر کو بہاولپور میں ریلی منعقد کریگی، پی ڈی ایم کا بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں جلسہ ہو گا، پی ڈی ایم کی 29 دسمبر کو مردان اور 2 جنوری کو سرگودھا میں ریلی ہوگی،پی ڈی ایم کی 4 جنوری کو مالاکنڈ اور 9 جنوری کو سیالکوٹ میں ریلی ہوگی۔پی ڈی ایم کی بنوں میں 12 جنوری اور 16 جنوری کو تھرپارکر میں ریلی ہوگی، پی ڈی ایم کی 19 جنوری کو فیصل آباد اور 23 جنوری کو خضدار میں ریلی ہو گی۔ پی ڈی ایم کی 26 جنوری کو ڑوب میں ریلی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…