منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اعلان لاہور کرنیوالوں سے عوام اعلان لا تعلقی کر چکے ہیں،کاش یہ عناصر پہلے کرپٹ قیادت سے علیحدگی کا اعلان کرتے،عثمان بزدار

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اعلان لاہور کرنے والوں سے عوام اعلان لا تعلقی کر چکے ہیں۔کاش اعلان لاہور کرنے والے پہلے کرپٹ قیادت سے علیحدگی کا اعلان کرتے کیونکہ نئے پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پی ڈی ایم کو مینار پاکستان کے سائے تلے عوام کی

جانب سے مسترد کرنے کا اعلان ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصر اعلان لاہور کے نام سے عوام کو ایک بار پھر دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کورونا پھیلا کر عوام کی زندگیوں سے کھیلنے والے مسترد شدہ عناصر کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ پی ڈی ایم کی قیادت کے اترے چہروں سے مایوسی عیاں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…