بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی کیلئے تیار ہو گئی بلاول بھٹو زداری نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹونے کہا ہےکہ ؤ 31 جنوری تک وزیراعظم کو مستعفی ہونا پڑے گا، ضرورت پڑی تو سندھ حکومت کی قربانی کو تیار ہے، سلیکٹڈ حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے،

لانگ مارچ کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے گا۔بلاول بھٹو نے میڈیا گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لاہور جلسہ کامیاب بنانے کیلئے سب کا مشکور ہوں ، لانگ مارچ کو بھی کامیابی بنائیں گے ، آمریت کا مقابلہ کیا ، جلد ہی حکومت کو گھر بھیجیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…