ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف کے کزن گرفتار

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پر ایف بی آر کا بڑا آپریشن،سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن اور اتفاق آئرن انڈسٹریز کے سی ای او خالق شریف کو کروڑوں روپے کا ڈیفالٹر ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ قومی اخبار دنیا کی رپورٹ کے مطابق فراڈکے ذریعے دو مرتبہ ان پٹ ایڈجسٹمنٹ حاصل کرنے کی ایف آئی آر میںشریف خاندان کے قریبی عزیز میاں جاوید شفیع کے بیٹے

سی ای او اتفاق آئرن انڈسٹریز اور ڈائریکٹرخالد پرویز بھی نامزدہیں ، ایف بی آر ہیڈکوارٹرزنے لارج ٹیکس پیئرآفس لاہور کو اتفاق آئرن انڈسٹری کی ان پٹ ایڈجسٹمنٹ فراڈ کی تفصیلات بھجوائی تھیں۔ایف بی آر کے مطابق ملزمان پر 42 کروڑ37 لاکھ روپے سے زائد رقم پر ٹیکس چوری کا الزام ہے ،اتفاق آئرن انڈسٹریز کے افسروں نے سات کروڑ سے زائد ٹیکس کی چوری کی،ملزمان کو واضح اور ٹھوس شواہد کے بعد گرفتار کیاگیا ۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…