بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کراچی والوں ہو جائو تیار محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں جمعہ سے موسم سرما کی نئی لہر داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے نئی لہر کے تحت درجہ حرارت میں مزید کمی اور یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

موسم سرما کی ٹھنڈی ہوائوں نے کراچی میں ڈیرے ڈال دیئے۔ شہر میں سردی کے باعث درجہ حرارت میں کمی۔ شہر میں سردی کی یہ لہرآج بدھ تک جاری رہے گی،جبکہ جمعہ سے کراچی میں سردی کے نئے اسپیل کی انٹری متوقع ہے۔ نئی لہر میں درجہ حرارت مزید دو ڈگری کم ہونے اور یخ بستہ ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کا راج آئندہ چوبیس گھنٹوں تک رہے۔منگل کوشہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصدریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…