پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ماڈل ٹائون میں ہونے والے اجلاس میں کوئی بات نہیں کی، کوئی ویڈیو ہے تو سامنے لائیں، سعد رفیق کا حیرت انگیز موقف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور کے جلسے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنی سیاسی تاریخ میں ایسا جلسہ نہیں دیکھا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ے کہا کہ ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں ہونے والے مشترکہ

اجلاس میںکوئی بات نہیں کی، اگر کوئی ویڈیو ہے تو سامنے لائیں، مینا رپاکستان پر بہت بڑا مجمع تھا آپ پراپیگنڈہ کا شکار ہو رہے ہیں،میری باتوں کو ٹوئسٹ کر کے چلایا جا رہا ہے، سب کو پتہ ہے کچھ خبریں چلوائی جاتی ہیں۔سعد رفیق نے گلہ خراب ہونے کی وجہ سے میڈیا سے زیادہ بات نہ کی۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…