بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سہیل وڑائچ نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کو عمران خان کے جلسے کے برابر قرار دیدیا لیکن صرف کس چیز کی کمی تھی؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ‎

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ مینار پاکستان کا جلسہ نہ تو فلاپ تھا اور نہ ہی عظیم الشان تھا ،یہ عمران خان کے 2011کے جلسے جیسے تھا لیکن اس میں عوام کا جوش کم نظر آیا ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ جلسہ ن لیگ کا تھا باقی پارٹیوں ک شرکت علامتی تھی ۔

اپوزیشن کے پاس استعفوں اور لانگ مارچ کے علاوہ کوئی آپشن موجود نہیں ہے ۔ حکومت کو مذاکرات کی آفر کرنی چاہیے۔ پروگرام میں موجود لیگی رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے ، یہ جعلی وزیراعظم ہے ، ہمارے مذاکرات اسٹیبلشمنٹ سے ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…