اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

31 جنوری تک حکومت کیخلاف کیا کام کریں گے، مریم نواز نے شیڈول تیار کر لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن ) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 31 جنوری تک مہنگائی مارچ ہوں گے، میں نے شیڈول تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے سینیئر نے ٹوئٹر پر سوال کیا کہ ’’پی ڈی ایم نے 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان سے استعفے

کا مطالبہ کر دیا مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا ، کیا اپوزیشن سردی ختم ہونے کا انتظار کر رہی ہے یا اتنے لمبے وقفے کی کوئی اور وجہ ہے؟‘‘۔جس کے جواب میں مریم نواز نے لکھا کہ’’ اس وقفے میں مہنگائی مارچ ہوں گے۔ میرا شیڈول تیار ہو گیا‘‘۔اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم عوام کی عدالت میں جاچکے، اب ان کو پیچھے جانا پڑیگا، ایم پی ایز سے گلہ کیا جلسہ گاہ چھوٹی رکھی،لوگوں کوسڑک پر کھڑا ہونا پڑا،شدید سردی اور حکومتی فاشسٹ ہتھکنڈوں کے باوجود لاہوریوں نے کسی چیز کی پرواہ نہیں کی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…