پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

انگلیوں کی مدد سے انسان کی وفاداری اور بے وفائی جاننے کا طریقہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ماہرین نے انگلیوں کی مدد سے رشتہ نبھانے والی خواتین کی وفاداری اور بے وفائی جیسی خصوصیات کا طریقہ بیان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں ماہرین نے دلچسپ تحقیق کی جس میں 300 کے قریب خواتین کے نمونوں کو حاصل کر کے رپورٹ تیار کی گئی۔ ماہرین نے دعویٰ کیا کہ ہے کہ جن لڑکیوں کے بائیں ہاتھ کی انگوٹھی

والی اونگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے وہ اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرسکتی ہیں جبکہ جن خواتین کی شہادت کی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہوتی ہے وہ وفادار ہوتی ہیں۔ ماہرین نے وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ’جن خواتین کی شہادت کی انگلی لمبی ہو اُن میں جنسی ہارمونز پیدا ہونے کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ بے وفائی کی طرف راغب ہوتی ہیں‘۔ ماہرین کے مطابق ایسی لڑکیاں دیگر خواتین سے مختلف ہوتی ہیں۔ پروفیسر ایلونیڈ پیرس کا کہنا تھا کہ ’خواتین کی شہادت کی انگلی بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ ایسٹروجن ہارمونز کا پیدا ہونا ہے‘۔ محقق کے مطابق جن خواتین میں ٹیسٹا اسٹرون ہارمون کی مقدار زیادہ ہوجاتی ہے اُن کی انگوٹھی والی انگلی شہادت کی انگلی سے زیادہ لمبی ہوجاتی ہے، ایسی خواتین میں نسوانیت زیادہ نہیں ہوتی اور وہ اسی وجہ سے بے وفائی کی طرف راغب نہیں ہوتیں۔ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن خواتین کی درمیانی انگلی لمبی ہوتی ہے وہ عام طور پر فیمنزم کی طرف راغب ہوجاتی ہیں اور رومانوی تعلقات پر یقین نہیں رکھتیں۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا تھا کہ جن مردوں کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ بڑھی ہوتی ہے اُن کی کھیلوں میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔ تحقیق کے مکمل نتائج رائل سوسائٹی جرنل میں شائع ہوئے۔ مطالعے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن خواتین کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے وہ اپنے خاوند یا دوست سے خوش نہیں رہتیں بلکہ انہیں ہر وقت اپنے ساتھی سے کوئی نا کوئی شکایت رہتی ہے کیونکہ ایسی لڑکیاں کسی پر اعتبار نہیں کرتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…