پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

فریئرہال میں اوباش نوجوانوں کی لڑکی کو ہراساں کرنے کوشش ، ویڈیو وائرل

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )اوباش نوجوانوں کی لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش ، ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں واقع فریئرہال میں ایک لڑکی گاری میں بیٹھی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جبکہ دوسری جانب کچھ اوباش لڑکے اس تنگ کر رہے ہیں، لڑکی پریشانی کی حالت میں

مذاحمت کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ اوباش نوجوانوں نے لڑکی کو تنگ کرنے کیساتھ ساتھ اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے ، جبکہ انتظامیہ نے واقعے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائر ل ہونے کے بعد پولیس نے نوٹس لے لیا ہے جبکہ نفری فرئیر ہال تفتیش کیلئے پہنچ چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…