پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کون ساریٹائرڈکرنل پارلیمنٹ اور سینٹ چلار ہاہے ؟ مریم نواز نے سنگین الزام لگانے کے بعد نام بھی بتا دیا نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے الزام عائد کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ کرنل پارلیمنٹ اور سینیٹ چلا رہاہے تاہم اب انہوں نے اس ریٹائرڈ کرنل کا نام بھی بتا دیا ۔تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے سے خطا ب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا

تھا کہ ہمیں کہا جاتاہے پارلیمنٹ میں آکر بات کرو ،اس پارلیمنٹ کی حقیقت یہ ہے کہ اس پارلیمنٹ اور سینیٹ کو ایک ریٹائرڈ کرنل چلا رہاہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریٹائرڈ کرنل کا نام پوچھا تو مریم نواز نے جوب دیتے ہوئے کہاکرنل لیاقت۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…