بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

لاہور یوں نے انگریزوں کیساتھ مل کر کہاں قبضے کی کوشش کی ، محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں سے متعلق کیا کہہ دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا سیاسی پاور شو جاری ، تمام پارٹیز کی اعلی قیادت اسٹیج پر موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزائی نےکہا ہے کہ کوئی برا نہ مانے ہم یہاں کسی کو طعنہ دینے نہیں ،کوئی برا نہ مانے،

میں یہاں کسی کو کچھ کہنے نہیں آیا ، جہاں جہاں کلمہ حق کہا جاتا تھا ان سارے علاقوں پر فرانسیسیوں یا انگریزوں کے قبضے میں چلے گئے تھے ، واحد وطن جس نے ان سامراجیوں کیخلاف آواز اٹھائی اور ان کا مقابلہ کیا وہ افغان پشتون وطن تھا ، ہم نے اپنی بساط کے مطابق سامراج کا مقابلہ کیا ، لیکن ہمیں گلہ ہے کیونکہ ہندوئوں ، سکھوں کیساتھ ساتھ لاہوریوں نے تھوڑا نگریزوں کا ساتھ دیا تھا لیکن کوئی بر انہ مانے ، سب نے مل کر افغان وطن پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی انہوں نے لاہور یوں کا انگریز سامراج کا حصہ قرار دیدیا کہا کہ لاہوریوں نے انگریزوں کیساتھ مل کر افغان سرزمین پر قبضے کی کوشش کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…