پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ لیکن عمران خان آج کا دن کیسے گزار رہے ہیں؟ دلچسپ تصویر

datetime 13  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعطم عمران خان نے چھٹی کا دن اپنی رہائش گاہ پر خوشگوار موڈ میں گزارا۔وزیر اعظم عمران خان کے فوکل پرسن ارسلان خالد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی اتوار کو بنی گالا میں گزارے گئے دن کی چند تصاویر شیئر کیں۔انہوں نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار

کو دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ لکھا کہ جہاں ایک طرف پی ڈی ایم لاہور میں عمران خان کی حکومت الٹنے کے لئے سرتوڑ کوشش کر رہی ہے وہیں عمران خان ’’شیرو‘‘ اور ’’ٹائیگر‘‘ کے ساتھ سنڈے منارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…