جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرانے دے گا ،ن لیگ ڈٹ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا۔ خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماوں کی مشاورت جاری ہے، ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن

کون کرائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ استعفے آنے پر ضمنی الیکشن کرانے کون دے گا۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ جب ہم مذاکرات کی بات کرتے تھے تو یہ مذاق اڑاتے تھے، ہمیں تو مذاکرات کی ضرورت ہی نہیں۔سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کومذاکرات کی ضرورت ہے تو پی ڈی ایم کی قیادت سے بات کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…