پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اگر تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اگر دھرنے یا تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئے گا،حکومت اور اپوزیشن دونوں کو

لچک دکھانی ہوگی ۔معروف تجزیہ کاربینظیر شاہ نے کہا کہ پنجاب حکومت یہ کہہ تو رہی ہے وہ جلسہ نہیں ہونے دیں گے۔ پولیس افسر سے بات ہوئی ہے کہ رکاوٹیں تو ڈالی جائیں گی۔ ن لیگ کے کچھ کارکنوں کو گرفتار کرلیا جائے گا لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ پھر بھی جلسہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…