بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے اہم رہنماؤں کی جانوں کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے اہم رہنماؤں کی جانوں کو خطرہ ہے، پولیس کی جانب سے تھریٹ الر ٹ جاری کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تمام رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے مراسلے کی صورت میں

تھریٹ الرٹ سے آگاہ کر دیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کو بھی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے، یاد رہے کہ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو بھی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں بلٹ پروف گاڑی استعمال کرنے کا کہا گیا ہے کیونکہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…