بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ انعقاد سے قبل ہی ناکام ہو گیا، 80 فیصد عوام نے جلسوں کو مسترد کر دیا، 65 فیصد عوام کی رائے میں جلسے ذاتی مفاد کیلئے کئے جا رہے ہیں، تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر قانون ڈاکٹر بابراعوان نے پی ڈی ایم جلسے سے متعلق تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وژن کپتان کا، فیصلہ پاکستان کا، 80 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ جلسے مت کرو، 65 فیصد عوام کا

کہنا ہے کہ جلسے ذاتی مفاد کیلئے کئے جا رہے ہیں، 81 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے حکومت کے فیصلے درست ہیں، اپنے ٹوئٹ میں بابر اعوان نے مزید کہا کہ ایک طرف قوم، دوسری طرف مال بناؤ جتھہ۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ہماری حالیہ تحقیق کے مطابق زیادہ تر لوگوں کی رائے یہ ہے کہ کورونا کے دوران جلسے کرنا عوام کے مفاد میں نہیں ہے اور اپوزیشن جماعتیں / پی ڈی ایم یہ جلسے اپنے ذاتی مفاد کے لیے کر رہی ہیں مزید زیادہ تر لوگوں کی رائے میں ان جماعتوں /پی ڈی ایم کو اپنے مطالبات کے حل کے لیے موجودہ حکومت/ پرائم منسٹر عمران خان سے بات کرنی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…