بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اگر اپوزیشن استعفے دیتی ہے تو اپوزیشن کا بہت بڑا نقصان ہو گا، اعتزاز احسن کی خطرناک پیشگوئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر اپوزیشن استعفے دیتی ہے تو اپوزیشن کا بہت بڑا نقصان ہو گا، اس بات کی پیشگوئی اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کی، انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں استعفوں سے ختم نہیں ہوں گی، ڈیڑھ سو بھی استعفے آ جائیں تو قومی اسمبلی موجود رہتی

ہے اور صوبائی اسمبلیاں بھی اسی طرح موجود رہتی ہیں، پنجاب میں میرا خیال ہے کہ آل موسٹ ففٹی ففٹی ہے اگر اپوزیشن وہاں سے استعفے دے دیتی ہے تو ساری 14 سیٹیں عمران خان لے جائے گا، الیکٹورل کالج کو کچھ نہیں ہوتا، اپوزیشن کا بڑا نقصان ہو گا اور پی ٹی آئی کا فائدہ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…