پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کی ایل او سی پر پھر بلا اشتعال فائرنگ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

سیری(آن لائن) بھارت پر جنگی جنون سوار ،گزشتہ چند روز سے کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج سول آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے تاہم اس گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،

بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے دو بکریاں ہلاک ہوئیں ، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی بھارت گنوں کے منہ بند کر دئیے تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج گزشتہ چند روز سے مسلسل سرحدی گاوں ججوٹ بہادر،بھینسہ گالہ،جگالپال و یگر علاقوں کی سول آبادی کونشانہ بنا رہی ہے گزشتہ روز بھی بھارتی فائر اور گولہ باری سے قریبی گائوں کے رہائشی کی دو بکریاں ہلاک ہو گئیں جبکہ بھارتی فوج نے جمعہ کی رات کو بھی سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد دشمن کی گنوں کے منہ بند ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…