پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے 70 سے زائد ارکان اسمبلی نے استعفے دیدئیے

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اب تک 70 سے زائد اراکین اسمبلی نے بلاول ہاؤس میں اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق

پیپلز پارٹی کے 99 ارکان کی فہرست ہے جس میں سے کچھ ارکان وفات بھی پا چکے ہیں۔ اب تک ستر سے زائد استعفے موصول ہو چکے ہیں۔ سب پہلے کراچی میں موجود اراکین نے استعفے بھجوائے اس کے علاوہ سندھ کے دور دراز علاقوں سے بھی استعفے موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…