بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ کے علاوہ پاکستان کن 3بڑی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیموں کی اگلے سال میزبانی کریگا؟پی سی بی نے شائقین کو خوشخبری سنا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اخبارات میں ایک اشتہار جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان ٹیم جنوبی افریقا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔

پی سی بی نے چاروں ہوم سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے اسپانسرز کی تلاش شروع کر دی ہے۔پہلے مرحلے میں کووڈـ19 کے حالات میں سینی ٹائزیشن، سیریز ٹائٹل پارٹنر شپ، سیریز پریزنٹنگ، کیٹگری پارٹنر شپ رائٹس ریڈیو اور آڈیو اسٹریمنگ، وائرلیس موبائل ٹیلفونی رائٹس اور ہائی جین پارٹنر رائٹس کے لیے پیشکشں طلب کی گئی ہیں جو 28 دسمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کی تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے 16 جنوری کو کراچی پہنچنا ہے، سیریز میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کراچی، راولپنڈی اور لاہور میں شیڈول ہیں جبکہ سیریز کے شیڈول کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…