بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

صوبوں سے وفاق آئے اساتذہ کی واپسی روکنے کی درخواست ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صوبوں سے وفاق آئے اساتذہ کی واپسی روکنے کی درخواست مسترد کردی ۔ ہفتہ کو جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درجنوں اساتذہ کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اساتذہ کو اصل محکموں کو واپس بھیجنے پر حکم امتناع بھی خارج کردیا۔ فیصلے میں کہاگیاکہ اگر اساتذہ کو وفاقی نظامت تعلیمات

واپس اصل محکمے بھیج رہی تو عدالت نہیں روک سکتی،15سال کی ڈیپوٹیشن کے بعد بھی دوبارہ اصل محکموں میں بھیجنے میں کوئی پابندی نہیں، سالوں بعد بھی ڈیپوٹیشن والے کا اصل محکمے میں واپس جاسکتے ہیں۔  وفاقی نظامت تعلیمات میں ڈیپوٹیشن پر آنے والے اساتذہ ضم نہیں ہوئے، صوبوں سے ڈیپوٹیشن پر آنے والے اساتذہ کی نشستیں اصل محکموں میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…