پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کل لاہور میں یخ بستہ ہوائیں چلیں گی، تیز بارش ہو گی پی ڈی ایم کا جلسہ شدید متاثر ہونے کا قوی امکان

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کل لاہور مینار پاکستان کے مقام پر پی ڈی ایم اپنی سیاسی قوت کا مظاہر کرنے جارہی ہے ، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز لاہور شہر میں یخ بستہ ہوائیں چلیں گی

جبکہ دوپہر کے وقت تیز بارش بھی ہو گی۔بارش ہونے کی صورت میں مینار پاکستان گرائونڈ میں ناصرف پانی اکٹھا ہو سکتا ہے، بلکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔ بارشیں برسانے والا مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، اس سسٹم کے لاہور پر بھی اثرات ہوں گے۔ لاہور میں جمعہ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو اتوار تک جاری رہ سکتا ہے۔ اس تمام صورتحال میں پی ڈی ایم کیلئے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد کی شمولیت کو یقینی بنانا مشکل ہوگا۔دوسری جانب پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کے انعقاد کیلئے بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہیں۔آج صبح سے ہی سٹیج بنانے کا کام جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…