پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹی کی شادی، ہسپتال ملازم نے کرونا وارڈ کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا‎

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کی تقریب ، کرونا وارڈ شادی ہال میں تبد یل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کا انعقاد ہوا ، شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوںکیلئے کرونا وارڈ کو ہی شادی ہال کا بنا لیا ۔

ذرائع کے مطابق دولہے والے ہسپتال میں بینڈ باجے کے ساتھ آئے جبکہ دولہے اور دلہن پر نوٹوں کی بارش کی گئی، شور شرابے کی وجہ سے مریضوں کو کافی پریشانی کا سامنا رہا ۔ تاہم اس صورتحال پر ہسپتال کی انتظامیہ نہ صرف خاموش تماشائی بنی رہی بلکہ منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں مگن رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…