بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے نیوزی لینڈ میں سیر سپاٹے 

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

کوئنز ٹائون (این این آئی)نیوزی لینڈ میں پاکستانی اسکواڈ میں موجود کھلاڑی سیر سپاٹے کر نے لگے ۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سمندر اور پہاڑوں کے دلکش نظارے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔دوسری جانب اوپننگ بیٹسمین امام الحق اور سابق کپتان اظہر علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصاویر شیئر کیں۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 18 دسمبر سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنا ہے جبکہ پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ کے خلاف واحد 4 روزہ میچ کھیلنا ہے، پاکستان شاہینز میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 14 دسمبر کو وانگرائے روانہ ہوگی جہاں واحد 4 روزہ میچ 16 دسمبر کو وانگرائے میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…