وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

10  دسمبر‬‮  2020

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پاک سرزمین کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے دو فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور شہداء کے

لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا ہے- وزیراعلی نے کہاکہ شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی اہلکار ہمارے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ انتہائی قابل مذمت فعل ہے اور بھارتی فوج کا جارحانہ رویہ خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے۔بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، پاک فوج ہر جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔کنٹرول لائن کے ساتھ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بھی بربریت کی انتہا کر رکھی ہے۔ عالمی برادری بھارتی فوج کی با ر بار بلااشتعال فائرنگ کا نوٹس لے-

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…